۱-سموئیل 17:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ کھڑا ہُؤا اور اِسرا ئیل کے لشکروں کو پُکار کر اُن سے کہنے لگا کہ تُم نے آ کر جنگ کے لِئے کیوں صف آرائی کی؟ کیا مَیں فِلستی نہیں اور تُم ساؤُل کے خادِم نہیں ؟ سو اپنے لِئے کِسی شخص کو چُنو جو میرے پاس اُتر آئے۔

۱-سموئیل 17

۱-سموئیل 17:2-16