۱-سموئیل 17:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کے بھالے کی چَھڑ اَیسی تھی جَیسے جُلاہے کا شہتِیر اور اُس کے نیزہ کا پَھل چھ سَو مِثقال لوہے کا تھا اور ایک شخص سِپر لِئے ہُوئے اُس کے آگے آگے چلتا تھا۔

۱-سموئیل 17

۱-سموئیل 17:1-10