۱-سموئیل 17:57 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب داؤُد اُس فِلستی کو قتل کر کے پِھرا تو ابنیر اُسے لے کر ساؤُل کے پاس لایا اور فِلستی کا سر اُس کے ہاتھ میں تھا۔

۱-سموئیل 17

۱-سموئیل 17:50-58