۱-سموئیل 15:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

سموئیل نے کہا جَیسے تیری تلوار نے عَورتوں کو بے اَولاد کِیا وَیسے ہی تیری ماں عَورتوں میں بے اَولاد ہو گی اور سموئیل نے اجاج کو جِلجا ل میں خُداوند کے حضُور ٹُکڑے ٹُکڑے کِیا۔

۱-سموئیل 15

۱-سموئیل 15:28-35