۱-سموئیل 15:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب سموئیل نے کہا کہ عمالِیقِیوں کے بادشاہ اجاج کو یہاں میرے پاس لاؤ ۔ سو اجاج خُوشی خُوشی اُس کے پاس آیا اور اجاج کہنے لگا فی الحقِیقت مَوت کی تلخی گُذر گئی۔

۱-سموئیل 15

۱-سموئیل 15:22-35