۱-سموئیل 15:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سموئیل نے ساؤُل سے کہا کہ خُداوند نے مُجھے بھیجا ہے کہ مَیں تُجھے مَسح کرُوں تاکہ تُو اُس کی قَوم اِسرا ئیل کا بادشاہ ہو ۔ سو اب تُو خُداوند کی باتیں سُن۔

۱-سموئیل 15

۱-سموئیل 15:1-11