۱-سموئیل 14:52 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ساؤُل کی زِندگی بھر فلِستِیوں سے سخت جنگ رہی ۔ سو جب ساؤُل کِسی زورآور مَرد یا سُورما کو دیکھتا تھا تو اُسے اپنے پاس رکھ لیتا تھا۔

۱-سموئیل 14

۱-سموئیل 14:44-52