۱-سموئیل 14:41 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب ساؤُل نے خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا سے کہا حق کو ظاہِر کر دے ۔ سو چِٹّھی یُونتن اور ساؤُل کے نام پر نِکلی اور لوگ بچ گئے۔

۱-سموئیل 14

۱-سموئیل 14:33-47