تب اُس نے سب اِسرائیلِیوں سے کہا تُم سب کے سب ایک طرف ہو جاؤ اور مَیں اور میرا بیٹا یُونتن دُوسری طرف ہو جائیں گے ۔لوگوں نے ساؤُل سے کہا جو تُو مُناسِب جانے سو کر۔