۱-سلاطِین 18:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب ایلیّاہ نے سب لوگوں سے کہا کہ میرے نزدِیک آ جاؤ چُنانچہ سب لوگ اُس کے نزدِیک آ گئے ۔ تب اُس نے خُداوند کے اُس مذبح کو جو ڈھا دِیا گیاتھامرمّت کِیا۔

۱-سلاطِین 18

۱-سلاطِین 18:21-35