۱-سلاطِین 18:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ دو پہر ڈھلے پر بھی شام کی قُربانی چڑھا کر نبُوّت کرتے رہے پر نہ کُچھ آواز ہُوئی نہ کوئی جواب دینے والا نہ توجُّہ کرنے والا تھا۔

۱-سلاطِین 18

۱-سلاطِین 18:26-35