مگر جوان بیواؤں کے نام دَرج نہ کر کیونکہ جب وہ مسیِح کے خِلاف نَفس کے تابِع ہو جاتی ہیں تو بیاہ کرنا چاہتی ہیں۔