اور نیک کاموں میں مشہُور ہو ۔ بچّوں کی تربِیّت کی ہو ۔ پردیسِیوں کے ساتھ مِہمان نوازی کی ہو ۔ مُقدّسوں کے پاؤں دھوئے ہوں ۔ مُصِیبت زدوں کی مدد کی ہو اور ہر نیک کام کرنے کے دَرپے رہی ہو۔