۱-توارِیخ 8:9-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. اور اُس کی بِیوی ہُود س کے بطن سے یُوبا ب اور ضِبیہ اور میسا اور ملکا م۔

10. اور یعُو ض اور سکیا ہ اور مِرمہ پَیدا ہُوئے ۔ یہ اُس کے بیٹے تھے جو آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔

11. اور حُوسِیم سے ابِیطو ب اور الفعل پَیدا ہُوئے۔

12. اور بنی الفعل عِبر اور مِشعا م اور سامر تھے۔اِسی نے اُونو اور لُد اور اُس کے دیہات کو آباد کِیا۔

13. اور برِیعہ اور سمعہ بھی جو ایّلُو ن کے باشِندوں کے درمِیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور جِنہوں نے جات کے باشِندوں کو بھگا دِیا۔

14. اور اخیُو ۔ شاشق اور یریمو ت۔

۱-توارِیخ 8