یہ سب بنی آشر اپنے آبائی خاندانوں کے رئِیس ۔ چِیدہ اور زبردست سُورما اور امِیروں کے سردار تھے ۔ اُن میں سے جو اپنے نسب نامہ کے مُطابِق جنگ کرنے کے لائِق تھے وہ شُمار میں چھبِّیس ہزار جوان تھے۔