2. چَوتھا نُوحہ اور پانچواں رفا۔
3. اور بالع کے بیٹے ادّار اور جِیرا اور ابِیہُود۔
4. اور ابِیسو ع اور نعما ن اور اخو ح۔
5. اور جِیرا اور سفُوفا ن اور حُورا م تھے۔
6. اور اہُود کے بیٹے یہ ہیں ۔ یہ جِبع کے باشِندوں کے درمِیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور اِن ہی کو اسِیر کر کے مناحَت کو لے گئے تھے۔
7. یعنی نعما ن اور اخیاہ اور جِیرا ۔ یہ اِن کو اسِیر کر کے لے گیا تھا اور اُس سے عُزّا اور اخیِحُود پَیدا ہُوئے۔
8. اورسحریم سے موآ ب کے مُلک میں اپنی دونوں بِیویوں حُوسِیم اور بعرا ہ کو چھوڑ دینے کے بعد لڑکے پَیدا ہُوئے۔
9. اور اُس کی بِیوی ہُود س کے بطن سے یُوبا ب اور ضِبیہ اور میسا اور ملکا م۔