۱-توارِیخ 8:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور بِنیمِین سے اُس کا پہلوٹھا بالع پَیدا ہُؤا ۔ دُوسرا اَشبیل تِیسرا اخر خ۔

2. چَوتھا نُوحہ اور پانچواں رفا۔

۱-توارِیخ 8