۱-توارِیخ 7:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بنی منسّی کی حُدُود کے پاس بَیت شا ن اور اُس کے دیہات ۔ تعناک اور اُس کے دیہات ۔ مجِدّو اور اُس کے دیہات ۔ دور اور اُس کے دیہات تھے ۔اِن میں یُوسف بِن اِسرا ئیل کے بیٹے رہتے تھے۔

۱-توارِیخ 7

۱-توارِیخ 7:22-39