۱-توارِیخ 7:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن کی مِلکِیّت اور بستیاں یہ تِھیں ۔ بیت ا یل اور اُس کے دیہات اور مشرِق کی طرف نعرا ن اور مغرِب کی طرف جزر اور اُس کے دیہات اورسِکم بھی اور اُس کے دیہات عزّہ اور اُس کے دیہات تک۔

۱-توارِیخ 7

۱-توارِیخ 7:25-38