۱-توارِیخ 4:42 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن میں سے یعنی شمعُو ن کے بیٹوں میں سے پانچ سَو مَرد کوہِ شعِیر کو گئے اور یسعی کے بیٹے فلطیا ہ اور نعر یاہ اور رِفایا ہ اور عُزّی ایل اُن کے سردار تھے۔

۱-توارِیخ 4

۱-توارِیخ 4:32-43