یہ چھ حبرُو ن میں اُس سے پَیدا ہُوئے ۔ اُس نے وہاں سات برس چھ مہِینے سلطنت کیاور یروشلیِم میں اُس نے تَینتِیس برس سلطنت کی۔