29. اور داؤُ دبادشاہ کے کام شرُوع سے آخِر تک سب کے سب سموا یل غَیب بِین کی توارِیخ میں اور ناتن نبی کی توارِیخ میں اور جاد غَیب بِین کی توارِیخ میں۔
30. یعنی اُس کی ساری حُکومت اور زور اور جو زمانے اُس پر اور اِسرا ئیل پر اور زمِین کی سب مملکتوں پر گُذرے سب اُن میں لِکھے ہیں۔