۱-توارِیخ 28:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور دیکھ کاہِنوں اور لاویوں کے فرِیق خُدا کے مسکن کی ساری خِدمت کے لِئے حاضِر ہیں اور ہر قِسم کی خِدمت کے لِئے سب طرح کے کام میں ہر شخص جو ماہِر ہے بخُوشی تیرے ساتھ ہو جائے گا اور لشکر کے سردار اور سب لوگ بھی تیرے حُکم میں ہوں گے۔ ہَیکل کی تعمِیر کے لِئے نذرانے

۱-توارِیخ 28

۱-توارِیخ 28:17-21