۱-توارِیخ 28:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور داؤُ دنے اپنے بیٹے سُلیما ن سے کہا کہ ہِمّت باندھ اور حَوصلہ سے کام کر ۔ خَوف نہ کر ۔ ہِراسان نہ ہو کیونکہ خُداوند خُدا جو میرا خُدا ہے تیرے ساتھ ہے ۔ وہ تُجھ کو نہ چھوڑے گا اور نہ ترک کرے گا جب تک خُداوند کے مسکن کی خِدمت کا سارا کام تمام نہ ہو جائے۔

۱-توارِیخ 28

۱-توارِیخ 28:15-21