18. یہُودا ہ کا الِیہُو جو داؤُ دکے بھائیوں میں سے تھا ۔اِشکار کا عُمر ی بِن مِیکاا یل۔
19. زبُولُون کا اِسماعیا ہ بِن عبد یاہنفتالی کا یرِیمو ت بِن عزر ی ایل۔
20. بنی افرائِیم کا ہُو سِیع بِن عزازیا ہ ۔منسّی کے آدھے قبِیلہ کا یُوایل بِن فِدا یاہ۔
21. جِلعا د میں منسّی کے آدھے قبِیلہ کا عِیدُو بِنزکر یاہ ۔بِنیمِین کا یعسی ایل بِن ابنیر۔
22. دان کا عزرا یل بِن یروحا م ۔ یہ اِسرا ئیل کے قبِیلوں کے سردار تھے۔
23. پر داؤُ دنے اُن کا شُمار نہیں کِیا تھا جو بِیس برس یا کم عُمر کے تھے کیونکہ خُداوند نے کہا تھا کہ مَیں اِسرا ئیل کو آسمان کے تاروں کی مانِند بڑھاؤُں گا۔
24. ضرُو یاہ کے بیٹے یُوآ ب نے گِننا تُو شرُوع کِیا پر ختم نہیں کِیا تھا کہ اِتنے میں اِسرا ئیل پر قہر نازِل ہُؤا اور نہ وہ تعداد داؤُ دبادشاہ کی توارِیخی تعدادوں میں درج ہُوئی۔
25. اور شاہی خزانوں پر عزماو ت بِن عدی ا یلمُقرّر تھااور کھیتوں اور شہروں اور گاؤں اور قلعوں کے خزانوںپر یہُونتن بِن عُزّیاہ تھا۔
26. اور کاشتکاری کے لِئے کھیتوں میں کام کرنےوالوں پر عزر ی بِن کلُوب تھا۔
27. اور انگُورِستانوں پرسِمعی راماتی تھا اور مَے کےذخِیروں کے لِئے انگُورِستانوں کی پَیداوار پرزبد ی شِفمی تھا۔
28. اور زَیتُون کے باغوں اور گُولر کے درختوں پرجونشیب کے مَیدانوں میں تھے بعل حنانجدری تھااور یُوآس تیل کے گوداموں پر۔
29. اور گائے بَیل کے گلّوں پر جو شارُو ن میںچرتے تھے سِطری شارُونی تھااورسافط بِن عدلی گائے بَیل کے اُن گلّوں پر تھا جووادیوں میں تھے۔
30. اور اُونٹوں پر اِسماعِیلی اوبِل تھااور گدھوں پر یحد یاہ مرُونوتی تھا۔
31. اور بھیڑ بکری کے ریوڑوں پر یازِیز ہاجِری تھا ۔ یہ سب داؤُ دبادشاہ کے مال پر مُقرّر تھے۔ داؤُد کے مُشِیر