۱-توارِیخ 26:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کے بھائی دو ہزار سات سَو سُورما اور آبائی خاندانوں کے سردار تھے جِن کو داؤُ دبادشاہ نے رُوبِینیوں اور جدّیوں اور منسّی کے آدھے قبِیلہ پر خُدا کے ہر ایک کام اور شاہی مُعاملات کے لِئے سردار بنایا۔

۱-توارِیخ 26

۱-توارِیخ 26:29-32