27. بِیسوِیں الِیا تہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔
28. اِکّیسوِیں ہَوتِیر کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔
29. بائِیسوِیں جِدّالتی کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔
30. تیئِیسوِیں محازیو ت کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔
31. چَوبِیسوِیں رُوممتی عزر کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔