۱-توارِیخ 24:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِنہوں نے بھی اپنے بھائی بنی ہارُون کی طرح داؤُ دبادشاہ اور صدُو ق اور اخی مَلِک اور کاہِنوں اور لاویوں کے آبائی خاندانوں کے سرداروں کے سامنے اپنا اپنا قُرعہ ڈالا یعنی سردار کے آبائی خاندانوں کا جو حق تھا وُہی اُس کے چھوٹے بھائی کے خاندانوں کا تھا۔

۱-توارِیخ 24

۱-توارِیخ 24:29-31