13. چھٹی بُقّیاہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔
14. ساتوِیں یسری لاہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔
15. آٹھوِیں یسعیا ہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔
16. نوِیں متّنیا ہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔
17. دسوِیں سِمعی کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔
18. گیارھوِیں عزرا یل کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔