۱-توارِیخ 25:12-19 Urdu Bible Revised Version (URD)

12. پانچوِیں نتنیا ہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

13. چھٹی بُقّیاہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

14. ساتوِیں یسری لاہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

15. آٹھوِیں یسعیا ہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

16. نوِیں متّنیا ہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

17. دسوِیں سِمعی کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

18. گیارھوِیں عزرا یل کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

19. بارھوِیں حسبیا ہ کو ۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

۱-توارِیخ 25