دیکھ تُجھ سے ایک بیٹا پَیدا ہو گا ۔ وہ مَردِ صُلح ہو گا اور مَیں اُسے چاروں طرف کے سب دُشمنوں سے امن بخشُوں گا کیونکہ سُلیما ن اُس کا نام ہو گا اور مَیں اُس کے ایّام میں اِسرا ئیل کو امن و امان بخشُوں گا۔