وُہی میرے نام کے لِئے ایک گھر بنائے گا ۔ وہ میرا بیٹاہو گا اور مَیں اُس کا باپ ہُوں گا اور مَیں اِسرا ئیل پر اُس کی سلطنت کا تخت ابد تک قائِم رکُھّوں گا۔