۱-توارِیخ 20:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور فِلستِیوں سے پِھر جنگ ہُوئی ۔ تب یعُور کے بیٹے الحنا ن نے جاتی جُو لِیت کے بھائی لحمی کو جِس کے بھالے کی چھڑ جُلاہے کے شہتِیر کے برابر تھی مار ڈالا۔

۱-توارِیخ 20

۱-توارِیخ 20:1-6