۱-توارِیخ 20:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس کے بعد جزر میں فِلستِیوں سے جنگ ہُوئی ۔ تب حُوساتی سِبّکی نے سفّی کو جو پہلوان کے بیٹوں میں سے ایک تھا قتل کِیا اور فِلستی مغلُوب ہُوئے۔

۱-توارِیخ 20

۱-توارِیخ 20:1-7