۱-توارِیخ 19:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب بنی عمُّون نے دیکھا کہ وہ داؤُ دکے حضُور نفرت انگیز ہو گئے ہیں تو حنُو ن اور بنی عمُّون نے مسوپتا میہ اور ارا م معکہ اور ضوبا ہ سے رتھوں اور سواروں کو کِرایہ کرنے کے لِئے ایک ہزار قِنطار چاندی بھیجی۔

۱-توارِیخ 19

۱-توارِیخ 19:1-14