۱-توارِیخ 19:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب بعضوں نے جا کر داؤُ دکو بتایا کہ اُن آدمِیوں سے کَیسا سلُوک کِیا گیا ۔ سو اُس نے اُن کے اِستِقبال کو لوگ بھیجے اِس لِئے کہ وہ نِہایت شرماتے تھے اور بادشاہ نے کہا کہ جب تک تُمہاری داڑِھیاں نہ بڑھ جائیں یرِیحُو میں ٹھہرے رہو ۔ اِس کے بعد لَوٹ آنا۔

۱-توارِیخ 19

۱-توارِیخ 19:3-14