۱-توارِیخ 17:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُجھے پسند آیا کہ تُو اپنے بندہ کے گھرانے کوبرکت بخشے تاکہ وہ ابد تک تیرے حضُور پایدار رہے کیونکہ تُو اَے خُداوند! برکت دے چُکا ہے ۔ سو وہ ابد تک مُبارک ہے۔

۱-توارِیخ 17

۱-توارِیخ 17:17-27