۱-توارِیخ 17:25-27 Urdu Bible Revised Version (URD)

25. کیونکہ تُو نے اَے میرے خُدا اپنے بندہ پر ظاہِر کِیاہے کہ تُو اُس کے لِئے ایک گھر بنائے گا ۔ سو تیرے بندہ کو تیرے حضُور دُعا کرنے کا حَوصلہ ہُؤا۔

26. اور اَے خُداوند تُو ہی خُدا ہے اور تُو نے اپنے بندہ سے اِس بھلائی کا وعدہ کِیا۔

27. اور تُجھے پسند آیا کہ تُو اپنے بندہ کے گھرانے کوبرکت بخشے تاکہ وہ ابد تک تیرے حضُور پایدار رہے کیونکہ تُو اَے خُداوند! برکت دے چُکا ہے ۔ سو وہ ابد تک مُبارک ہے۔

۱-توارِیخ 17