۱-توارِیخ 12:40 Urdu Bible Revised Version (URD)

ماسِوا اِن کے جو اُن کے قرِیب کے تھے بلکہ اِشکار اور زبُولُون اور نفتا لی تک کے لوگ گدھوں اور اُونٹوں اورخچّروں اور بَیلوں پر روٹیاں اور مَیدہ کی بنی ہُوئی کھانے کی چِیزیں اور انجِیر کی ٹِکیاں ۔ اور کِشمِش کے گُچھّے اور مَے اور تیل لادے ہُوئے اور بَیل اور بھیڑبکریاں اِفراط سے لائے اِس لِئے کہ اِسرائیل میں خُوشی تھی۔

۱-توارِیخ 12

۱-توارِیخ 12:35-40