اور زبُولُون میں سے اَیسے لوگ جو مَیدانمیں جانے اور ہر قِسم کے جنگی آلات کےساتھ معرکہ آرائی کے قابِل تھے پچاس ہزار ۔یہ صف آرائی کرنا جانتے تھے اور دو دِلے نہتھے۔