۱-توارِیخ 12:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جو لوگ جنگ کے لِئے ہتھیار باندھ کر حبرُو ن میں داؤُد کے پاس آئے تاکہ خُداوند کی بات کے مُوافِق ساؤُل کی مملکت کو اُس کی طرف مُنتقِل کریں اُن کا شُمار یہ ہے۔

۱-توارِیخ 12

۱-توارِیخ 12:18-30