اور اُن کو یہ حُکم دِیا کہ دیکھو! تُم اُس شہر کے مُقابِل شہر ہی کے پِیچھے گھات میں بَیٹھنا ۔ شہر سے بُہت دُور نہ جانا بلکہ تُم سب تیّار رہنا۔