پس یشُوع اور سب جنگی مَرد عی پر چڑھائی کرنے کواُٹھے اور یشُوع نے تِیس ہزار مَرد جو زبردست سُورماتھے چُن کر رات ہی کو اُن کو روانہ کِیا۔