یشُوع 18:24-27 Urdu Bible Revised Version (URD)

24. اور کفَرالعمُّو نی اور عُفنی اور جِبع ۔ یہ بارہ شہر تھے اور اِن کے گاؤں بھی تھے۔

25. اور جِبعو ن اور رامہ اور بیرو ت۔

26. مِصفاہ اور کفِیر ہ اور موضہ۔

27. اور رقم اور ارفیل اور ترا لہ۔

یشُوع 18