اور دُوسرا قُرعہ شمعُو ن کے نام پر بنی شمعُون کے قبِیلہ کے واسطے اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا اور اُن کی مِیراث بنی یہُوداہ کی مِیراث کے درمِیان تھی۔