یشُوع 18:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ مغرِب کی طرف سے مُڑ کر جنُوب کو جُھکی اور بَیت حورُو ن کے سامنے کے پہاڑ سے ہوتی ہُوئی جنُوب کی طرف بنی یہُوداہ کے ایک شہر قریتِ بعل تک جو قریت یعر یم ہے چلی گئی ۔ یہ مغرِبی حِصّہ تھا۔

یشُوع 18

یشُوع 18:11-20