اور وہ حد وہاں سے لُوز کو جوبَیت ایل ہے گئی اور لُوز کے جنُوب سے اُس پہاڑ کے برابر ہوتی ہُوئی جو نِیچے کے بَیت حورُو ن کے جنُوب میں ہےعطارات ادار کو جا نِکلی۔