2. پِھر بَیت ایل سے نِکل کر لُوز کو گئی اور اَرکِیوں کی سرحد کے پاس سے گُذرتی ہُوئی عطارا ت پُہنچی۔
3. اور وہاں سے مغرِب کی طرف یفلِیطِیوں کی سرحد سے ہوتی ہُوئی نِیچے کے بَیت حَورُو ن بلکہ جزر کو نِکل گئی اور اُس کا خاتِمہ سمُندر پر ہُؤا۔
4. پس بنی یُوسف یعنی منسّی اور افرائِیم نے اپنی اپنی مِیراث پر قبضہ کِیا۔
5. اور بنی افرائِیم کی سرحد اُن کے گھرانوں کے مُطابِق یہ تھی ۔ مشرِق کی طرف اُوپر کے بَیت حَورُو ن تک عطارا ت اداراُن کی حد ٹھہری۔
6. اور شِمال کی طرف وہ حد مغرِب کے مکمتاہ ہوتی ہُوئی مشرِق کی طرف تانت سَیلا کو مُڑی اور وہاں سے ینُوحا ہ کے مشرِق کو گئی۔
7. اور ینُوحا ہ سے عطارا ت اور نعراتہ ہوتی ہُوئی یرِیحُو پُہنچی اور پِھر یَرد ن کو جا نِکلی۔