یشُوع 15:63 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یبوسیوں کو جو یروشلِیم کے باشِندے تھے بنی یہُوداہ نِکال نہ سکے ۔ سو یبوسی بنی یہُوداہ کے ساتھ آج کے دِن تک یروشلِیم میں بسے ہُوئے ہیں۔

یشُوع 15

یشُوع 15:62-63