یشُوع 1:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

جو کوئی تیرے حُکم کی مُخالفت کرے اور سب مُعاملوں میں جِن کی تُو تاکِید کرے تیری بات نہ مانے وہ جان سے مارا جائے ۔ تُو فقط مضبُوط ہو جا اور حَوصلہ رکھ۔

یشُوع 1

یشُوع 1:9-18